بونیر‘محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام کبڈی میچ کا انعقاد

بونیر‘محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام کبڈی میچ کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بونیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ ثقافت خیبر پحتون خواہ اور رورل ڈیولپمنٹ ارگنائزیشن کے مشترکہ کو شیشوں سے حلقہ خودخیل خالی کلے میں مینہ کلے اور واحد اباد کے درمیان کبڈی میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ کے کھلاڑیوں نے بھر پور حصہ لیا ۔سنسی خیز مقابلے کے بعد واحد اباد ٹیم نے مینہ کلے کو پانچ پوائنٹ سے شکست دی ۔میچ کے اختتام پر علاقہ کے سیاسی شحصیت محمد ایاز ،جنرل کونسلر اور جماعت اسلامی کے مقامی رہنماء لیاقت خان ارڈی او کے پروگرام منیجر دواخان اور گل واحد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور کبڈی کے اہمیت پر روشنی ڈالی ۔علاقہ کے سیاسی اور سماجی شحصیات نے محکمہ ثقافت اور ار ڈی او کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرامات سے کبڈی کے کھلاڑیوں کو اپنے صلاحتیوں کو بروئے کار لانے کا موقع فراہم ہوتاہے ۔