مالاکنڈ پشتو ادبی ایوارڈ کا اہم اجلاس

مالاکنڈ پشتو ادبی ایوارڈ کا اہم اجلاس

  

تھانہ ( نمائندہ پاکستان) مالاکنڈ پشتو ادبی ایوارڈ کا اہم اجلاس صدر ڈاکٹر شیر زمان سیماب کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سرپرستاعلےٰ پروفیسر حمید الحق خاکسار کمیٹی کے ممبران ظفر علی ناز، ڈاکٹر غلام حسین یاس، لعل بادشاہ خیالی، سیما کاکا خیل، فضل معبود صائم،ایاز اللہ وغیرہ نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ججوں کو ارسال کی گئی کتابوں کے نتائج کمیٹی کو موصول ہو گئے ہیں تاہم تقریب انعامات کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -