عبدالحکیم سنٹر پر بوریاں نایاب‘ حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے‘ آڑھتیوں کی چاندی

عبدالحکیم سنٹر پر بوریاں نایاب‘ حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے‘ آڑھتیوں ...

  

باگڑسرگانہ(نمائندہ پاکستان)عبدالحکیم سنٹرپر بوریاں نایاب کسان ذلیل وخوارحکومتی دعوے آخری دانے تک خریداری کی (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

جائے گی سب دھرے کے دھرے رہے گئے آڑھتیوں کی چاندی 11سوسے1150روپے کسانوں سے گندم خریدکی جانے لگی جس سے کسانوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیااورایک بار پھر اُن کواپنی فصل کا سعی ریٹ نہ مل سکا جن لوگوں کی گندم ابھی پڑی تھی ان کوشدید نقصان کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے اور کسان اس وقت بے یارومدرگار بہت ہی مشکل میں مبتلا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -