آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان

آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان

  

تھانہ ( نمائندہ پاکستان) تھانہ کے قریب گاؤں آلہ ڈھنڈ میں جانوروں کے چارے ( پلالہ) کو اچانک آگ لگنے سے معمبر نامی شخص کوبھاری نقصان اُٹھانا پڑا۔ اطلاع ملنے پر تھانہ سے فائر برگیڈ فوری طور پر پہنچ کر عملے نے مقامی لوگوں کی مدد سے آگ کے شعلوں پر قابق پالیا۔ ذرائع کے مطابق پلالہ کے دو ذخیرے راک کا ڈھیر بن گئے جبکہ آگ پر قابو پاکر قریب پڑے بقیہ چار ذخیروں کو بچالیا گیا۔ تاہم آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی۔ علاقے کے لوگوں صوبائی اور ضلعی حکومت سے متاثرہ شخص کی مالی امداد کرنے کی اپیل کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -