وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے صنعت عبد الکریم خان کے چچا انتقال کر گئے

وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے صنعت عبد الکریم خان کے چچا انتقال کر گئے

  

پشاور (سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت عبد الکریم خان کے چچا اورسابق صوبائی وزیر عبد الرازق مرحوم اور عبد المالک کے بھائی عبد الصادق خان اتوار کے روز بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ بعد از نماز عصر ان کے آبائی گاؤں تور ڈھیر ضلع صوابی میں ادا کی گئی جبکہ فاتحہ خوانی حجرہ عبد الکریم خان معاون خصوصی واقع تور ڈھیر پوسٹ آفس روڈ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -