بلوچستان میں دھماکہ،دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4افراد زخمی

بلوچستان میں دھماکہ،دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4افراد زخمی
بلوچستان میں دھماکہ،دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4افراد زخمی

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ہوا جہاں موجود دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ۔امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں گستاخی کرنے والے شخص کو فوری سزا مل گئی، ایسا منظر کہ دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

مزید :

کوئٹہ -