میا علی بابا کی درگاہ پر ذہنی بیمار صحت یاب ہونے لگے‘ 40 روز تک زنجیروں میں جکڑا کر رکھا جاتا ہے

میا علی بابا کی درگاہ پر ذہنی بیمار صحت یاب ہونے لگے‘ 40 روز تک زنجیروں میں ...
میا علی بابا کی درگاہ پر ذہنی بیمار صحت یاب ہونے لگے‘ 40 روز تک زنجیروں میں جکڑا کر رکھا جاتا ہے

  

جلال آباد (ویب ڈیسک)مختلف مزارات پر لوگ اپنی منتیں ماننے جاتے ہیں اور کئی مرتبہ یہ منت پوری بھی ہوجاتی ہے ،کام تو اللہ کی مرضی سے ہوتے ہیں لیکن ضعیف الاعتقادی کسی بھی حدتک پہنچادیتی ہے ، ایسا ہی کچھ افغانستان میں ہورہاہے جس کے شہر جلال آباد کے گائوں سینار مہل میں علی بابا کی درگاہ پر آنے والے ذہنی بیمار صحت یاب ہونگے لگے۔

ایک رپورٹ کے مطابق مریضوں کو 40 روز تک زنجیروں میں جکڑ کر رکھا جاتا ہے۔ ہاتھ منہ دھو سکتے ہیں نہانے کی اجازت ہے نہ ناخن اور بال تراشنے کی۔ انہیں ایک چھوٹے سیل میں رکھا جاتا ہے۔ مریض پانی پی، روٹی اور سیاہ مرچ کھا سکتے ہیں، پکڑے بدلنے کی اجازت نہیں ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -