کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا

کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا
کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا

  

کوئٹہ (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق آج صبح کوئٹہ کے علاقے کلی سردہ میں نامعلوم مسلح افراد واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے , پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

مزید :

کوئٹہ -