یہ اس اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے جسے پاکستان اور بھارت میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کیا جاتا ہے؟ نام جان کر آپ ہکا بکا رہ جائیں گے

یہ اس اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے جسے پاکستان اور بھارت میں انٹرنیٹ پر سب سے ...
یہ اس اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے جسے پاکستان اور بھارت میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کیا جاتا ہے؟ نام جان کر آپ ہکا بکا رہ جائیں گے

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت اور پاکستان کی مشہور شخصیات کے مداح اپنے پسندیدہ افراد کی زندگی کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات جاننے کی خواہش رکھتے ہیں اور اگر ان کی بچپن یا لڑکپن کی تصاویر منظرعام پر آ جائیں گے دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔

سنی لیون کی زندگی کی وہ 10 باتیں جو صرف ان کے شوہر کو پتہ ہیں۔۔۔ پہلی بار تفصیلات منظرعام پر آ گئیں، 4 باتیں ایسی کہ جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

بھارتی اداکارہ سنی لیون کی یوں تو انٹرنیٹ پر بہت سی تصاویر گردش کرتی رہتی ہیں مگر پہلی مرتبہ ان کے بچپن کی تصویر بھی سامنے آ گئی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یہ تصویر اس وقت لی گئی جب سنی لیون 2 یا تین سال کی تھیں۔

”اوئے عقل دے انے تے۔۔۔“ وسیم اکرم اور شعیب اختر ایک ایسے روپ میں سامنے آ گئے کہ دیکھ کر ہر کوئی ہنسی سے بے حال ہو گیا، دیکھ کر آپ بھی یقینا ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے

اس تصویر دیکھ کر کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ بچپن معصوم سی نظر آنے والی یہ بچی بڑی ہو کر فحش فلموں میں بھی کام کرے گی یا بھارتی فلموں میں اداکاری کے ذریعے دنیا بھر کے کروڑوں مردوں کے دلوں پر راج کریں گی۔

مزید :

تفریح -