کسٹم عملے کی کوئٹہ ایئر پورٹ پر کارروائی، 50لاکھ روپے مالیت کے غیر ملکی موبائل فون بر آمد

کسٹم عملے کی کوئٹہ ایئر پورٹ پر کارروائی، 50لاکھ روپے مالیت کے غیر ملکی ...
کسٹم عملے کی کوئٹہ ایئر پورٹ پر کارروائی، 50لاکھ روپے مالیت کے غیر ملکی موبائل فون بر آمد

  

کوئٹہ(اے پی پی)کوئٹہ ایئر پورٹ پر کسٹم عملے نے کارروائی کرتے ہوئے 50روپے مالیت کے موبائل فونز برآمد کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کلکٹر کسٹم حقمل خان درانی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ ایئر پورٹ پر دبئی سے آنے والی ایک پرواز میں ایک بیگ سے 110غیر ملکی موبائل برآمد ہوئے ہیں جن کی مالیت 50لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ،106 روپے 40 پیسے کا ہوگیا

مزید :

کوئٹہ -