مراد علی شاہ کی سی پیک کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپسی

مراد علی شاہ کی سی پیک کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپسی
مراد علی شاہ کی سی پیک کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپسی

  

کراچی (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ چین میں سی پیک کانفرنس میں شرکت کرنے کے بعد اسلام پہنچ گئے ہیں۔

مریم اورنگزیب سے بنگلہ دیش کے صحافیوں کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چین میں سی پیک کے منصوبوں میں کراچی سرکلر ریلوے ،دھابیجی اسپیشل اکنامک ذون،کیٹی بندر سبزیوں اور پھلوں کے پروسنگ پلانٹس اور دیگر منصوبوں کرائے ہیں،یاد رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعظم پاکستان کے ہمراہ چین میں سی پیک کانفرنس میں شرکت کرنے گئے تھے۔

مزید :

کراچی -