ہر بچے کے تحفظ کا خواب سب سے بڑی خواہش ہے: کرینہ کپور

ہر بچے کے تحفظ کا خواب سب سے بڑی خواہش ہے: کرینہ کپور
ہر بچے کے تحفظ کا خواب سب سے بڑی خواہش ہے: کرینہ کپور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا کہ ہر بچے کے تحفظ کا خواب میرے دل کی سب سے بڑی خواہش ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور نے کہا کہ ملک میں بچوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر بچے کے تحفظ کا خواب میرے دل کی سب سے بڑی خواہش ہے اور ماں بننے کے بعد اب انہیں زیادہ اس بات کو زیادہ سمجھنے لگی ہیں۔
کہ ہر نومولود بچہ اور بچی تحفظ کا حق رکھتا ہے اور محفوظ ہاتھوں میں پرورش ایک خواب سے زیادہ ہے۔ اداکارہ کرینہ کپور خان فلم ویر دی ویڈنگ میں دکھائی دیں گی۔

مزید :

کلچر -