متھن چکرورتی کمر کی تکلیف میں مبتلا

متھن چکرورتی کمر کی تکلیف میں مبتلا

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکار متھن چکرورتی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار متھون چکرابورتی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں جس کے باعث ان کا دہلی میں علاج کیا جارہا ہے اور اب ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔

اداکار متھن چکرابورتی تھرلر فلم میں اداکار نصیرالدین شاہ کے ساتھ دکھائی دیں گے جو بھارتی وزیراعظم للا بہادر شاستری کی موت سے متعلق ہے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...