پنجاب یونیورسٹی ،ایم اے ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی ،ایم اے ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے فلاسفی پار ٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ، ایم اے پولیٹیکل سائنس پار ٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ،ایم اے اردو پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء اورایم ایس سی ایم سی فزکس پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4