وزیر اعظم اور نواز شریف کے بیانیہ میں زمین آسمان کا فرق ہے،رانا عبدالسمیع

وزیر اعظم اور نواز شریف کے بیانیہ میں زمین آسمان کا فرق ہے،رانا عبدالسمیع

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے رہنمارانا عبدالسمیع نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور نواز شریف کے بیانیہ میں زمین آسمان کا فرق ہے ، نوازشریف نے ہر موقع پر ملک کے خلاف سازش کی ہے۔ سابق وزیراعظم کو آرٹیکل چھ کے تحت پھانسی دی جائے نوازشریف ملک میں خونی انقلاب لانا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان کی وجہ سے ملک پاکستان آج سلامت ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4