سنی تحریک آج نواز شر یف کے بیان کیخلاف احتجاج کریگی

سنی تحریک آج نواز شر یف کے بیان کیخلاف احتجاج کریگی

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر) پاکستان سنی تحریک آج 15 مئی دن 3 بجے سابقہ نااہل وزیر اعظم نواز شر یف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازع بیان پرپریس کلب کے باہر احتجاج کیا جائے گا احتجاج کی قیادت سنی تحریک کے ضلعی صدر سردار محمد طاہر ڈوگر اراکین رابطہ کمیٹی شیخ محمد نواز قادری ، محمد عاصم گجر ، حافظ محمد عاتیق ، محمد اظہر قادری ، قاری ریاض ہزاروی ، محمد افتخار خان سمیت دیگر اہلسنت جماعتوں کے رہنما خصوصی شرکت کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4