ویلفیئر سوسائٹی سکندر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کے عہدیداروں کا انتخاب

ویلفیئر سوسائٹی سکندر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کے عہدیداروں کا انتخاب

لاہور( پ ر) ویلفیئر سوسائٹی سکندر بلاک علامہ اقبال کی جنرل باڈی کا اجلاس برائے الیکشن عہدیداران سوسائٹی ہذا منتخب ہوا جس میں حسب ذیل عہدیدار منتخب ہوئے۔علیم جاوید چوہدری صدر، صلاح الدین نائب صدر، عظمت اللہ باجوہ جنرل سیکرٹری، محمد ساجد مصطفےٰ فنانس سیکرٹری عامر سعید بٹ جوائنٹ سیکرٹری جبکہ سید کرامت علی شاہ بخاری سیکرٹری انفارمیشن منتخب ہوئے۔

منتخب اراکین نے فلاحی کاموں کے سلسلے میں مزید فعال کردار ادا کرنے کے عہد کا اظہار کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4