نوازشریف کا اپنے بیان کی تردید نہ کرناباعث تشویش ہے، زبیرکاردا

نوازشریف کا اپنے بیان کی تردید نہ کرناباعث تشویش ہے، زبیرکاردا

ر

لاہور(نمائندہ خصوصی )پیپلز پارٹی کے رہنما حافظ زبیر کاردار نے کہا ہے کہ نوازشریف کا اپنے بیان کی تردید نہ کرنا عوام کو گہری تشویش میں مبتلا کر رہا ہے۔ بیرونی آقاؤں کو خوش کرکے میاں نوازشریف اپنے اہداف حاصل کرناچاہتے ہیں۔ نااہل لیگی حکومت‘‘ کا سورج غروب ہوتے ہی ملک کو کرپشن اندھیروں میں ڈبونے والے جیل میں جائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4