نیو جناح پبلک ہائی سکول کے وفد کا مطالعاتی دورہ ایوان کارکنان

نیو جناح پبلک ہائی سکول کے وفد کا مطالعاتی دورہ ایوان کارکنان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) نیو جناح پبلک ہائی سکول‘ افشاں پارک‘لاہور کے طلباو طالبات اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہور اور طیبہ فاؤنڈیشن سکول فار بوائز‘ کچا جیل روڈ‘کوٹ لکھپت‘لاہورکے طلباء اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ سوڈیوال کوارٹرز‘ ملتان روڈ‘لاہور‘الائیڈ سکول فار بوائز سیکشن‘ ہربنس پورہ‘لاہوودیگر سکولوں کا وزٹ کیا۔

ر‘گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول‘ صفانوالہ چوک مزنگ‘لاہور‘گورنمنٹ نیوفاطمہ جناح گرلز ہائی سکول‘ مصری شاہ‘لاہور کا وزٹ کیا۔

ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 582تھی۔