تحریک انصا ف ملک دشمن عناصر کے تمام منصوبے ناکام بنائے گی

تحریک انصا ف ملک دشمن عناصر کے تمام منصوبے ناکام بنائے گی

لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصاف پی پی 139 کے رہنما خان نوید اختر خان نے کہاہے کہ بھارت میں دہشت گردی کے حوالے سے سابق وزیراعظم نوازشریف کا انٹرویو ملک دشمنی کے مترادف ہے ۔ ۔پاکستان کی فوج اورعدلیہ کے خلاف اپنے غیرملکی سرپرستوں کی مددسے سازشوں میں مصروف مفاد پرست عناصرس بات کونہ بھولیں کہ پاکستان کے 20 کروڑ محب وطن عوام ان کی ہر ناپاک کوشش اور منصوب کوناکام بنا دینگے۔

نوید اختر

مزید : میٹروپولیٹن 1