راجستھان کے کپتان اجنکے رائنا کو سلواوور ریٹ پر 12لاکھ روپے جرمانہ

راجستھان کے کپتان اجنکے رائنا کو سلواوور ریٹ پر 12لاکھ روپے جرمانہ

ممبئی(نیٹ نیوز)راجستھان رائلز کے کپتان اجنکے رائنا کو سلواوور ریٹ پر جرمانہ کردیا گیا۔آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کیخلاف میچ میں لیگ کے قوانین کی خلاف ورزی پر انہیں میچ فیس میں سے 12 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔ ایونٹ میں اجنکے رائنا پہلے کپتان ہیں جنہیں اتنازیادہ جرمانہ کیا گیاہے کیونکہ ابھی تک اتناجرمانہ کسی کپتان کو نہیں کیا گیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی