رائل چیلنجربنگلور نے کنگزالیون پنجاب کو 10وکٹوں سے ہرادیا

رائل چیلنجربنگلور نے کنگزالیون پنجاب کو 10وکٹوں سے ہرادیا

اندور(نیٹ نیوز)آئی پی ایل میں رائل چیلنجربنگلور نے کنگزالیون پنجاب کو 10وکٹوں سے ہرادیا۔کنگز الیون کی ٹیم پہلے کھیل کر88رنز پر ڈھیرہوگئی۔ایرون فنچ21رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔امیش یادیونے 3وکٹیں حاسل کیں۔جواب میں رائل چیلنجر بنگلور نے ہوف بغیرکسی نقصان کے 92رنز بناکر حاصل کرلیا۔کوہلی 48اورپٹیل 22رنز بناکرآؤٹ نہیں ہوئے۔امیش یادیوبہترین کھلاڑی قرارپائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی