پاکستانی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی 141سالہ تاریخ بدل ڈالی

پاکستانی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی 141سالہ تاریخ بدل ڈالی

ڈبلن،لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈبلن میں آئرش تاریخ کے پہلے ٹیسٹ میں نئی تاریخ رقم کردی ہے، جس نے وہ اعزاز پالیاہے جو آج تک کسی اور ٹیم کے حصے میں نہیں آیاتھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی