انٹر زونل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں آٹھ میچز کا فیصلہ

انٹر زونل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں آٹھ میچز کا فیصلہ

لاہور( سپورٹس رپورٹر) انٹر زونل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں آٹھ میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ پہلے میچ میں ایسٹ زون گولڈ نے ایسٹ زون ایسٹ زون گرینز کو 5وکٹوں سے شکست دی فاتح ٹیم کے مدثر زیدی نے 60رنز بنا کر مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا ۔ دوسرے میچ میں ویسٹ زون سلور نے ویسٹ زون ریڈز کو 118رنز ، تیسرے میچ میں ایسٹ زون وائٹس نے ایسٹ زون ریڈز کو 4وکٹوں سے،چوتھے میچ میں ایسٹ زون سلور نے ایسٹ زون بلوز کو 74رنز ، پانچویں میچ میں نارتھ زون وائٹس نے نارتھ زون گرینز کو 55رنز ، چھٹے میچ میں ویسٹ زون گرینز نے ویسٹ زون وائٹس کو 49رنز ، ساتویں میچ میں ویسٹ زون گولڈ نے ویسٹ زون بلوز کو 8وکٹوں سے شکست دی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...