جوز بٹلر مسلسل پانچ نصف سنچریاں بنا کر سہواگ کے ہم پلہ

جوز بٹلر مسلسل پانچ نصف سنچریاں بنا کر سہواگ کے ہم پلہ

ممبئی (اے پی پی) راجستھان رائلز کے انگلش وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخ میں ایک سیزن میں مسلسل پانچ نصف سنچریوں کا وریندر سہواگ کا 6 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا، انہوں نے رواں ایونٹ میں ممبئی انڈینز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 94 رنز بناکر یہ اعزاز حاصل کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی