آج کولکتہ اورراجستھان مدمقابل

آج کولکتہ اورراجستھان مدمقابل

کولکتہ (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور راجستھان رائلز کی ٹیمیں ایڈن گارڈنز، کولکتہ کے مقام پر آمنے سامنے ہونگی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...