ٹھوکر نیاز بیگ، ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر 10 سالہ بچہ جاں بحق

ٹھوکر نیاز بیگ، ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر 10 سالہ بچہ جاں بحق

یکسائز اینڈ ٹیکسیشن سوسائٹی میں کار سے ٹکر ا کر دس سالہ بچہ واصف جاں بحق ہوگیا بتایاگیا ہے کہ متوفی واصف سڑک پار کر رہا تھا کہ وہاں سے گزرنے والی تیز رفتار کار سے ٹکرا کر جیسے ہی گرا تو سامنے سے آنے والی ٹریکٹرٹرالی نے بچے کو کچل ڈالا حادثے کے بعد کار اور ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی کو قبضے میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...