داتا دربار کے علاقہ سے 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

داتا دربار کے علاقہ سے 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور (خبرنگار)داتا دربار کے علاقہ سے 55سالہ نامعلو م شخص کی لاش برآمد ،پولیس نے لاش قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر نشئی قرار دے کر مردہ خانے منتقل کر دی ۔تفصیلات کے مطابق داتا دربار کے علاقہ میلا رام روڈ پر 55سالہ شخص کی لاش پڑی ہوئی دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلا ع دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ناکامی پر مردہ خانے منتقل کر دیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...