مصطفی آباد، خاتون کی پنکھے سے جھول کر خودکشی

مصطفی آباد، خاتون کی پنکھے سے جھول کر خودکشی

لاہور(خبرنگار)مصطفی آباد کے علاقہ میں 34 سالہ خاتون نے خودکشی کرلی،پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کی رہائشی خاتون عائشہ نے گزشتہ روز گھریلو ناچاقی پر پنکھے سے لٹک کر پھندا لے خودکشی کرلی۔اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے قانونی کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔پولیس کے مطابق ورثاء کسی قسم کی کارروائی نہیں کروانا چاہتے تھے۔

مزید : علاقائی