گارڈن ٹاؤن، چلتی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی،تمام مسافر محفوظ

گارڈن ٹاؤن، چلتی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی،تمام مسافر محفوظ

لاہور (خبرنگار)گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں چلتی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی،آتشزدگی سے خوف وہراس پھیلا گیا،تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہوا ہے۔بتایا گیا ہے کہ گارڈن ٹاؤن میں کینال روڈ پر وحید نامی شہری کی چلتی گاڑی گر م ہو نے کے باعث آگ لگی،جس سے شدید خوفو وہراس پھیل گیا،گاڑی میں موجود تمام افراد فوری طور پر باہر نکل آئے۔رسکیو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا تاہم اس دوران گاڑی جزوی طور پر جل گئی۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...