شیخوپورہ:2خواتین اغواء

شیخوپورہ:2خواتین اغواء

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)گردونواح میں دو خواتین کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا،تھانہ صفدر آباد کے علاقہ دھکیانوالی کے رہایشی محنت کش صفدر لطیف کی بیوی زینب بی بی گھر میں اکیلی تھی اسی علاقہ کے رہایشی عمران اوراسکے نامعلوم ساتھیوں نے مبینہ طور پراغواء کرکے لے گئے،تھانہ فیروز والہ کیع لاقہ سکیم نمبر1کی رہایشی 18سالہ ثناء کو اسی علاقہ کے رہایشی صدام نامی نوجوان نے اپنے تین نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے اس وقت گھر سے اغواء کرلیا جب ہو گھر میں اکیلی تھی پولیس نے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...