جنوبی چھاؤنی: ایک شخص سے دیسی ساخت کی 12لٹر شراب برآمد، ملزم گرفتار

جنوبی چھاؤنی: ایک شخص سے دیسی ساخت کی 12لٹر شراب برآمد، ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)جنوبی چھاؤنی پولیس نے کارروائی کے دوران دیسی ساخت کی زہریلی شراب برآمدکر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیاتفصیلات کے مطابق جنوبی چھاؤنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے عاطف نامی شراب فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 12لیٹر دیسی ساخت کی زہریلی شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -