جوڈیشل کمپلیکس فیز ٹو میں وکلا ء چیمبرز کی تعمیرکا کام آخری مرحلہ میں داخل

جوڈیشل کمپلیکس فیز ٹو میں وکلا ء چیمبرز کی تعمیرکا کام آخری مرحلہ میں داخل

لاہور(نامہ نگار)جوڈیشل کمپلیکس فیز ٹو میں وکلا ء کے چیمبرز تعمیر کرنے کا کام آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے ۔290چیمبرز اور ایک بڑا کانفرنس ہال تعمیر کرلیا گیاہے۔جوڈیشل کمپلیکس میں 20کروڑ روپے کی لاگت سے وکلا ء کے چیمبرز تعمیر کئے جارہے ہیں،نئی عمارت میں 290چیمبرز اور ایک بڑا کانفرنس ہال بنایا جارہا ہے جو تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے،واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار نے چیمبرز 31مئی تک مکمل کرنے ہدایت کررکھی ہے ۔

مزید : علاقائی