گردہ سکینڈل: ملز م کی درخواست ضمانت پر فریقین کے وکلاء 18مئی کو بحث کیلئے طلب

گردہ سکینڈل: ملز م کی درخواست ضمانت پر فریقین کے وکلاء 18مئی کو بحث کیلئے طلب

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے گردہ سکینڈل کے ملزم خرم سلیم کی درخواست ضمانت پر فریقین کے وکلاء کو 18مئی کوحتمی بحث کے لئے طلب کرلیاہے۔ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے کیس کی سماعت کی۔ملزم خرم سلیم نے درخوست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کررکھی ہے۔عدالت نے کاروائی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو آئندہ سماعت پرحتمی بحث کے لئے طلب کرلیا ہے۔

مزید : علاقائی