آشیانہ کیس میں گرفتار ایل ڈی اے انجینئر اسرار سعید اور عارف بٹ کے ریمانڈمیں مزید توسیع

آشیانہ کیس میں گرفتار ایل ڈی اے انجینئر اسرار سعید اور عارف بٹ کے ریمانڈمیں ...

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے آشیانہ کیس میں گرفتار ایل ڈی اے کے انجینئر اسرار سعید اور عارف بٹ کے جوڈیشل ریمانڈمیں مزید14روز کی توسیع کردی ہے۔احتساب عدالت میں آشیانہ کیس میں وعدہ معاف گواہ اسرار سعید اور عارف بٹ کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر جیل سے لا کر عدالت میں پیش کیاگیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...