بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست کی سماعت 2ہفتوں تک ملتوی

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست کی سماعت 2ہفتوں تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف دائردرخواست پر درخواست گزار کے وکیل اظہرصدیق کی عدم پیشی کے باعث سماعت 2 ہفتوں تک ملتوی کر دی۔جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی جس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا تدارک نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیاہے۔
لوڈ شیڈنگ

مزید :

علاقائی -