طب نبوی سے علاج کا لائسنس جاری نہ کرنے پر پنجاب حکومت سے تحریری رپورٹ طلب

طب نبوی سے علاج کا لائسنس جاری نہ کرنے پر پنجاب حکومت سے تحریری رپورٹ طلب

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے طب نبوی سے حکمت کا علم رکھنے والوں کو علاج کے لئے لائسنس جاری نہ کرنے کے خلاف دائردرخواست پر پنجاب حکومت سے تحریری رپورٹ طلب کر لی ہے۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے میاں عبدالمجید کلاسن سمیت 87 درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست پر مزید کارروائی 22 مئی تک ملتوی کردی ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...