سی ای او لیسکو مجاہد پرویز چٹھہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس

سی ای او لیسکو مجاہد پرویز چٹھہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے سی ای او لیسکو مجاہد پرویز چٹھہ کے خلاف توہین کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔جسٹس عائشہ اے ملک نے لیسکو کے ملازم طارق رحمان جہانگیری کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود اگلے عہدہ پر ترقی نہیں دی جارہی ۔

سی ای ا و لیسکو

مزید : علاقائی