جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سرکاری دورے پہ دو ہفتوں کیلئے بیرون ملک روانہ ہو گئے ،جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا، جسٹس آصف سعید کھوسہ کی قائم مقام چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈ نگ میں منعقدہوئی ، جسٹس گلزار احمد نے جسٹس آصف سعید کھوسہ سے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف لیا، حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز نے شرکت کی، تقریب میں ایڈووکیٹ جنرلز، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کے ممبران ، وکلاکے علاوہ رجسٹرار سپریم کورٹ اور سٹاف نے بھی شرکت کی۔

سعید کھوسہ

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...