لندن،پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

لندن،پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

لندن (نمائندہ خصوصی ) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس کو فوری تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے ،انہیں 4ہفتوں میں دفتر خارجہ رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔سید ابن عباس کو گزشتہ سال اکتوبر میں 3سال مکمل ہوگئے تھے ۔

سید ابن عباس

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...