پنجاب اسمبلی ،بجٹ اجلاس کیلئے چار رکنی پینل آف چیئرمین کا اعلان

پنجاب اسمبلی ،بجٹ اجلاس کیلئے چار رکنی پینل آف چیئرمین کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی )پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کیلئے چار رکنی پینل آف چیئرمین کا اعلان کردیا گیا ۔ سپیکر رانا محمد اقبال کی ہدایت پر سیکرٹری اسمبلی نے پینل آف چیئرمین کے ناموں کا اعلان کیا جس میں ملک محمد وارث کلو، باؤ اختر علی، اعجاز حسین بخاری اور خاتون رکن عائشہ جاوید شامل ہیں۔

پینل آف چیئرمین

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...