ارکان اسمبلی کی سیکیورٹی کیلئے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز پولیس کو خط لکھ دیئے ،سپیکر قومی اسمبلی

ارکان اسمبلی کی سیکیورٹی کیلئے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز پولیس کو خط لکھ دیئے ...

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اجلاس کی کارروائی کے دوران ارکان کو اگاہ کیا ہے کہ ان کی سیکیورٹی کیلئے چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز پولیس کو خط لکھ دیئے گئے ہیں۔ اس امر کا اظہار انہوں نے پیر کو ایم کیوایم کی فوزیہ حمید کے نکتہ اعتراضات پر کیا ۔ انہوں نے فوزیہ حمید کو اس معاملے پر بولنے کی اجازت نہیں دی اور کہا کہ روایات کے مطابق صرف مرحوم ایم این اے کیلئے بات ہوگی سپیکر نے بتایا کہ سیکیورٹی کیلئے چیف سیکرٹریز اور انسپکٹر جنرلز پولیس کو خط لکھ دیئے ہیں ۔

،سپیکر قومی اسمبلی

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...