وزیر مذہبی امور سردار یوسف سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیر مذہبی امور سردار یوسف سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سعودی عرب کے 4روزہ مختصر دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے اتوار کو مکہ میں ہونے والی وزرائے اوقاف کانفرنس میں شرکت کی ،پیر کی سہ پہر جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔

دورہ

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...