ایرانی حکام نے 40پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا

ایرانی حکام نے 40پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا

کو ئٹہ (این این آئی )ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے40پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے40 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی مند بلو کے راستے لاکھوں روپیہ دے کر مختلف ایجنٹوں کیزریعے روزگار کی تلاش میں ایران سے یونان کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ یرانی سرحدی حکام نے بغیر دستاویزات کے یہ تمام پاکستانیوں کوگرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا۔تفتان لیویز نے تمام پاکستانیوں کو لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کردی۔

ایرانی حکام

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...