زکوۃ کٹوتی کیلئے نصاب 38 ہزارروپے مقرر

زکوۃ کٹوتی کیلئے نصاب 38 ہزارروپے مقرر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک نے زکوۃ کٹوتی کے لیے نصاب 38 ہزار روپے مقرر کردیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تمام بینک یکم رمضان کو سیونگ اکاؤنٹ سے زکوۃ کاٹیں گے، 38 ہزار یا اس سے زیادہ رقم پر2.5 فی صد کی شرح سے زکوۃ کٹوتی ہوگی۔ ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ اور غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ سے زکوۃ نہیں کٹے گی۔

زکوۃ کٹوتی

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...