سائن پاکستان کو مارکیٹنگ ایکسی لینس ایوارڈسے نوازا گیا

سائن پاکستان کو مارکیٹنگ ایکسی لینس ایوارڈسے نوازا گیا

گوجرانوالہ ( خصوصی رپورٹ )ڈی ایچ اے گوجرانوالہ مینجمنٹ کی جانب سے 5 مرلہ پلاٹس کی لانچنگ ، مارکیٹنگ کی شاندار کارکردگی اور مطلوبہ اہداف کو کامیابی سے حاصل کرنے پر سائن پاکستان کو مارکیٹنگ ایکسی لینس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تقریب کا انعقاد ڈی ایچ اے گوجرانوالہ ہیڈآفس میں 10 مئی 2018ء کو ہوا۔

ایوارڈ

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...