وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ خانیوال

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ خانیوال

کی جھلکیاں (ضیاء الرحمان سے )

*وزیر اعلیٰ پنجاب 6 بجے خانیوال پہنچے

*وزیر اعلیٰ کی آمد پر تین مختلف جگہوں پر ہیلی پیڈ بنائے گئے ۔(بقیہ نمبر19صفحہ7پر )

*وزیر اعلیٰ کے ساتھ حسب روایت 2 درجن کے سکیورٹی سکوارڈ کی گاڑیاں موجود تھی ۔

*شہر بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔

*اعوان چوک تا ریلوے گراؤنڈ سڑک کے اطراف کی دکانیں سکیورٹی کے پیش نظر بند کروا دی گئی ۔

*وزیر اعلیٰ نے 6:15 منٹ پر خانیوال لودھراں دو رویہ سڑک کا افتتاح کیا ۔

*ہسپتال دورے کے دروان وزیر اعلیٰ نے ہسپتال کی آپ گریڈیشن اور سٹی سکین مشین کا افتتاح کیا ۔

*وزیر اعلیٰ کے سکیورٹی سٹاف نے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال کو وزیر اعلیٰ کے قریب نہ آنے دیا ۔

*ہسپتال دورے کے دوران وزیر اعلیٰ نے مختلف وارڈوں کا دورہ کیا اور مریضوں کو دی جانے والے طبعی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا

*ہسپتال میں تعمیراتی کاموں کی بروقت تکمیل اور بہترین طبعی سہولیات کی فراہمی پر وزیر اعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر خانیوال کو تھپکی دی

*وزیر اعلیٰ 7 بج کر 50 منٹ پر جلسہ گا ہ پہنچے ۔

*جلسہ گا ہ میں 15 ہزار کرسیاں لگائی گئیں ۔

*جلسہ گاہ عوام سے کچھا کھچ بھرا ہوا تھا ۔

مزید : صفحہ اول /ملتان صفحہ آخر