آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین آج یوم شہدا منائے گی

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین آج یوم شہدا منائے گی

ملتان(نیوز رپورٹر)آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین آج 15مئی کو یوم شہداء منائے گی میپکو ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ تقریب سے ریجنل(بقیہ نمبر26صفحہ7پر )

چیئرمین غلام رسول گجر،ریجنل سیکرٹری سجاد احمد بلوچ،ریجنل چیئرمین ریونیو شکیل احمد بلوچ اور دیگر عہدیدار خطاب کریں گے تقریب میں حادثات میں جاں بحق ہونے والے ملازمین کی مغفرت کیلئے دعا کی جائے گی۔

یوم شہداء

مزید : صفحہ اول /ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...