سابق ایم پی اے امان اللہ دریشک انتقال کرگئے،نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

سابق ایم پی اے امان اللہ دریشک انتقال کرگئے،نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار امان اللہ دریشک لاہور میں حرکت قلب بند ہونے کے

(بقیہ نمبر27صفحہ7پر )

باعث انتقال کرگئے ہیں نماز جنازہ آج بروز منگل 4بجے سہ پہر کسان کاٹن فیکٹری عاقل پور روڈ راجن پور پر ادا کیا جائے گا۔

انتقال

مزید : صفحہ اول /ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...