ٹرین کی زد میں آکر نوجوان کی ٹانگ کٹ گئی،حالت تشویشناک

ٹرین کی زد میں آکر نوجوان کی ٹانگ کٹ گئی،حالت تشویشناک

لودھراں(نما ئند ہ پا کستان) پٹھان والہ پھاٹک کے قریب ریلوے لائن کراس کرتے ھوئے نوجوان ٹرین کی زد میں آگیا نوجوان کی(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

ٹانگ کٹ گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی کو فرسٹ ایڈ دیکر بہاول وکٹوریہ ھسپتال بہاولپور شفٹ کردیاجہاں زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ھے۔

مزید : صفحہ اول /ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...